Punjab police lunches Online complaint management system and whatsapp services

Punjab police lunches Online complaint management system and whatsapp services


عوامی مشکلات کے فوری ازالے اور انہیں فوری ریلیف دینے کیلئے پنجاب پولیس نے دو نئی سروسز کا آغاز کر دیا
سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا گیا
آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کی دونوں سروسز کا ڈیجیٹل افتتاح کیا
"پنجاب پولیس نے شہریوں کو خدمات کی فوری فراہمی کیلئے واٹس ایپ سروس شروع کی ہے۔پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر 17871787 033 ہے جس سے ہر شہری مستفید ہو سکتا ہے اس نمبر پر شہری ہیلو یا سلام لکھ کر بھیجیں تو پولیس کی 15 سروسز کی تفصیل سامنے آ جائے گی"۔ فیصل شاہکار

Punjab police lunches Online complaint management system and whatsapp services


"معلومات کے حصول کیلئے شہریوں کو کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں بلکہ گھر بیٹھے اپنے موبائل سے ہی پولیس سروسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔عوام کی سہولت کیلئے پنجاب پولیس کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو بھی آن لائن کردیا گیا ہے"۔ آئی جی پنجاب
شہری آن لائن اپنی شکایات درج کرا کے نہ صرف ای ٹیک نمبر حاصل کر سکتے ہیں بلکہ شکایات پر ہونے والی
کاروائی بارے لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ بھی لے سکتے ہیں